نواز شریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی کے خلاف روکا، آج ان کے حق میں فیصلہ آیا:چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے آج نواز شریف کے حق میں فیصلہ آیا انہیں عدلیہ سے محاذآرائی سے ر وکاتھا آج بھی پارٹی کیساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں۔ چوہدری نثارکاراولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں