چینی پولیس نے جدید ترین عینکیں تیار کرلیں، انہیں پہنتے ہی پولیس والے کیا کام کرنا شروع ہوجاتے ہیں؟ جان کر دنیا بھر کے جرائم پیشہ افراد کے ہوش اُڑجائیں گے

چین میں جرائم پیشہ افراد کی زندگی پہلے بھی آسان نہیں تھی لیکن اب تو سمجھیں کہ ان کی شامت آ گئی ہے۔ اب کسی بھی مشکوک شخص کے لئے چینی پولیس کی نظروں سے چھپنا ممکن نہیں ہو گا مزید پڑھیں