چین نے گوادر میں وہ کام شروع کر دیا جو اُس نے کہیں اور نہ کیا، بھارت اورامریکا دونوں کو شدید پریشان کر دیا

گلف نیوز کے مطابق چین نے گوادر میں ایک سکول تعمیر کیا ہے ، عام لوگوں کے علاج کیلئے ڈاکٹر بھیجے ہیں، اور 50 کروڑ ڈالر (تقریباً 50 ارب پاکستانی روپے) مختص کئے ہیں تاکہ گوادر میں ایک انٹرنیشنل ائیرپورٹ، مزید پڑھیں