نثار نے انٹرویو میں فرعون نہیں Frown کا لفظ استعمال کیا تھا، ترجمان

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے بارے میں FROWN کا انگریزی لفظ استعمال کیا تھا جس کا مطلب ناگواری ہوتا ہے۔ بعض اخبارات میں نواز شریف مزید پڑھیں