ناروے کی شدید سردی میں ایک نوجوان نے اپنی کار کو چوری سے بچانے کے لیے جس بےخوفی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق جنوبی ناروے کے 25سالہ کرستین سند رات کو اس وقت صرف انڈرویئر پہنے گھر سے باہر دوڑے جب انھیں اپنی گاڑی کے سٹارٹ ہونے کی آواز آئی۔ رات کے اس پہر ناروے میں درجہ حرارت منفی 17 سینٹی مزید پڑھیں