بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب عربی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ 

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) بچوں کے سولات کے جوابات کو خوبصورت اور دلچسپ کہانیوں کے انداز میں عارف کسانہ نے اپنی کتاب سبق آموز کہانیاں میں پیش کیا ہے جسے نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا ہے۔ اب مزید پڑھیں