جب دو جلیل القدر اولیا ئے کرام میں ٹکراؤ ہوگیا ،وجہ کیا بنی تھی؟ حضرت بابا فرید نے جب ماجرہ سنا تو کیا کہا؟ایک ایسا واقعہ جواللہ کے جلالی بندوں کی ناراضگی موہ لینے کے خطرہ سے آگاہ کرتا ہے

سلطان الاصفیاء حضرت علاوالدین احمد صابرؒ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے داماد اور بھانجے تھے۔آپؒ کے متعلق مشہور کہ آپ صاحب جلال تھے ،جو ایک بار زبان سے نکل گیا وہ پورا ہوکر رہا ۔ محقق ڈاکٹر مزید پڑھیں