ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

 آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار مزید پڑھیں