امریکہ میں ٹرک سے حملہ کرنے والا سیف اللہ تین بچوں کا باپ اور ازبک شہری ہے

نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا گیا ہے ۔ وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور مزید پڑھیں