ہوائی جہاز لیٹ ہونے کی صورت میں مسافر پانچ ہزار پانچ سو کراؤن تک کی رقم ہرجانے میں لے سکتے ہیں

کئی مرتبہ ہوائی مسافروں کو جہاز لیٹ ہونے کی صورت میں یا سامان کھو جانے کی وجہ سے کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسی صورت میں مسافر اپنے نقصان کا ہرجانہ وصول کر سکتے ہیں ۔لیکن اکثر ائیر لائنز مسافروں مزید پڑھیں