ڈرامہ ”عینک والاجن“ کے رحموبابا کاانتقال

بچوں کے مقبول ٹی وی ڈرامے عینک والاجن میں رحموباباکے کردارمیں جلوہ گرہونے والے اداکارمختاراحمددل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کوگزشتہ روز (ہفتہ کو)سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دربارمیاں میر قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی نمازجنازہ میں حفیظ طاہر ،حسیب مزید پڑھیں