بیوی کی بات ماننے سے انکار نے آدمی کو 40 کروڑ روپے کا مالک بنادیا، وہ خبر آگئی جو تمام پاکستانی شوہر بار بار اپنی بیگمات کو پڑھائیں گے

بیوی کی نافرمانی کرنے والا شوہر کسی خیر کی توقع نہیں کر سکتا لیکن کمال کی بات یہ ہے کہ امریکا میں ایک صاحب یہ گناہ کر کے مالا مال ہو گئے ہیں۔ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے اولیور ڈیوس مزید پڑھیں