اوسلو نارویجن فورم نارو ے کے زیر اہتمام سیمینار کا ا ہتمام رپورٹ احسان شیخ نارویجن امیگرنٹس فورم کے تحت مورخہ 16 ستمبر بروز اتوار بوقت تین بجے دوپہر اوسلو کے شالیمارریسٹورنٹ میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا ہے۔جس میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6395 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی میں عاشقان رسول ۖ کا روح پرور اجتماع انجمن خدام گھمکول شریف حلقہ راولپنڈ ی کے زیر اہتمام فقید المثال محفل نعت ”کرم کی بر سات ” کے موقع پر عاشقان رسول ۖ کا روح پرور اجتماع شیخ مزید پڑھیں
سویڈن میں قائد اعظم ٹرافی سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا سویڈن کے زیرِ اہتمام سالانہ قائدِاعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ جناح کرکٹ گرائونڈ ہالندا میںمنعقد ہوا۔ فائینل میں بوتشرکا کرکٹ کلبنے سپونگا کرکٹ کلب کو ہرا کر ٹرافی مزید پڑھیں
کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا سالانہ اجتماع عام اور انتخابی عمل کی تکمیل (کویت ) گزشتہ دنوں کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں آئیندہ دو سالوں کیلئے نئی ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں
