Category: حالات حاضرہ

  • پچاس فیصد ترجمانوں کو پناہ سے انکار

    پچاس فیصد ترجمانوں کو پناہ سے انکار

      پچاس فیصدافغان ترجمان جنہوں نے افغانستان میںنارویجن افواج کے ساتھ کام کیا ہے کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔یہ درخواستیں انہوں نے ناروے میں پناہ کے لیے دی تھیں۔پچھلے دور حکومت میں افغان افواج نے افغانستان میں ایک معاہدے کے تحت کام کیا تھا۔جس کے بعد ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے…

  • نارویجن جیلیں غیر ملکیوں کے لیے آرام دہ

    نارویجن جیلیں غیر ملکیوں کے لیے آرام دہ

    ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق نارویجن جیلوں میں غیر ملکی قیدیوں کی تعداد میں پچھلے کئی برسوں سے اضافہ ہوا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ان قیدیوں کے پاس عام طور سے یہاں کا رہائشی ویزہ نہیں ہوتا ۔لیکن بطور قیدی انہیں دوسرے نارویجن قیدیوںں جیسے حقوق اور سہولتیں دی جاتی ہیں۔جس میں سماجی…

  • افغان پناہ گزین ترجمان کی ناروے واپسی

    افغان پناہ گزین ترجمان کی ناروے واپسی

    اٹلی روانہ یا جانے والے افغان پناہ گزین فیض اللہ مرادی کو نارویجن امیگریشن کے محکمہ نے واپسی کے لیے ائیر ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نارویجن نیوز ایجنسی کے مطابق افغان پناہ گزین کو جلد از جلد ناروے واپس بلا کر اس کے کیس کی پیروی کی جائے گی۔ مشیر برائے پریس جون کا…

  • انڈیا میں کینسر پھیلانے والے آموں کا انکشاف

    انڈیا میں کینسر پھیلانے والے آموں کا انکشاف

      انڈیا میں AMPC مارکیٹ میں آموں کو پکانے کے لیے کینسر پھیلانے والے زہریلے کیمیکل کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔مصدقہ ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ آم کی پیٹیوں میں کیلشیم کاربائیڈ کی تھیلیاں رکھ دی جاتی ہیں جن کی حرارت سے آپ پک جاتے ہیں ۔جیسے ہی کچے آم وں…

  • اسکول سے قیمتی جیکٹوں کی چوری

    اسکول سے قیمتی جیکٹوں کی چوری

    اوسلو کے ایک اسکول میں چوروں نے وارڈ روب سے قیمتی جیکٹیں چرا لیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسکول ٹیچرز اسٹاف ایک پارٹی میں مصروف تمام جیکٹیں اسکول کے وارڈروب میں ہینگروں پر موجود تھیں۔یہ جیکٹیں دو ہزار کرائون سے لے کر سات ہزار کرائون تک کی مالیت کی ہیں۔چور غیر محسوس طریقے…

  • سویڈن میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات

    سویڈن میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات

    سٹاک ہوم( عاف کسانہ) سویڈن میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں ۔ ان انتخابات میں حکمران جماعت ماڈریٹ پارٹی کو بہت دھچکا لگا ہے اور اس مقبولیت میں بہت کمی واقع ہوئیہے جبکہ گرین پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصلکی ہے اور وہ ملک کی دوسری بڑی جماعت بن گئی ہے۔ نسل پرست جماعت…

  • مونیکا کا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا گیا ہے

    مونیکا کا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا گیا ہے

    تمل ناڈو02 جون (فکروخبر/ذرائع)ریاست تامل کی معروف فلمی ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کر لیا۔ چھبیس سالہ ادکارہ نے اپنا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا ہے۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا نے لکھا کہ موسیقار اے آر رحمان اور یووان شنکر راجا کے بعد مونیکا بھی اس کاررواں میں شامل ہو گئی جنہوں نے اسلام قبول…

  • ذاتی فرم چلانے کے لیے رہنمائی پراجیکٹ

    ذاتی فرم چلانے کے لیے رہنمائی پراجیکٹ

      اصل پراجیکٹ لانچ کرنے سے پہلے BIKS کے ادارے نے آزمائشی بنیادوں پر ایک پروگرام چلایا جس میں پندرہ افراد نے حصہ لیا۔یہ آزمائشی پروگرام بے حد مفید رہا۔اس میں مختلف شعبوں کے ماہرین نے حصہ لیا۔جنہوں نے ٹریننگ کے مختلف طریقے وضع کیے۔اس طرح ہم منصوبے کی کامیابی کی براہ راست جانچ کر…

  • معروف پاکستانی سوشل ورکر غزالہ نسیم کی اہم میٹنگ

      نارویجن پاکستانی نثراد سوشل ورکر اور وومن آرگنائیزیشن کی سربراہ محترمہ غزالہ نسیم صاحبہ کو حکومتی پارٹی ایس وی کی شہری کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی گئی۔کونسل کے عہدہ دارںنے غزالہ نسیم صاحبہ سے تارکین وطن کے مختلف معاشرتی مسائل پر تبادلہء خیال کیا اور تجاویز طلب کیں۔محترمہ غزالہ نسیم نے…

  • محکمہء صحت کے اہلکاروں کو سہولتوں کی عدم دستیابی

    محکمہء صحت کے اہلکاروں کو سہولتوں کی عدم دستیابی

    ناروے میںمحکمہء صحت میں کام کرنے والے بیس فیصد ملازموں کو دوران ملازمت تکلیف کے باجود زبردستی کام کرنا پڑتا ہے۔جبکہ دوسرے محکموں میں ایسے رویوں کی اوسط اس سے بہت کم ہے۔محکمہء صحت کی آرگنائیزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ تناسب خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے ۔کئی ملازموں کو گردن اور…