اوسلو میں منہاج القرآن وومن کانفرنس کا انعقاد رپورٹ خصوصی نمائندہ ہفتہ اور اتوار چار اور پانچ نومبر کو اوسلو کے شہر اینے بیک مسجد میں خواتین کی اسلامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں کینیڈا سے محترمہ ڈاکٹر غزالہ مزید پڑھیں

‘گرن لاند تھورگ میں نیٹ ورکنگ فیسٹیول

نمائندہء خصوصی گرن لاند تھورگ میں ہفتہ کی دوپہر مختلف تنظیموں پر مشتمل ایک نیٹ ورکنگ فیسٹیول منعقد کیا گیا۔یہ فیسٹیول مقامی کاؤنٹی اور میر نیٹ تنظیم نے ترتیب دیا۔فیسٹیول کا مقصد مختلف مقامی تنظیموں کو مقامی سطح پر متعارف مزید پڑھیں

انٹر کلچرل گروپ کی ضرورت مند بچوں کی دیکھ بھال کے موضوع پر سیمینار میں شرکت

نمائندہء خصوصی بدھ کی شام ٹور کے اختتام پر انٹر کلچرل وومن گروپ نے نیشنل تھیٹر کے قریب واقع سنیمہ گھر میں بارنے ورن کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔سیمینار میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے ٹور اور سیمینار میں شرکت

نمائندہء خصوصی بدھ کی دوپہر تیرہ ستمبر بدھ کی دوپہر انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے جھیل سون وائن پر ٹور کا پروگرام بنایا گیا۔ٹور میں پاکستانی اور انڈین خواتین نے شرکت کی۔ ٹور کے بعد گروپ نے نفسیاتی مزید پڑھیں

نارویجن بلدیاتی انتخابات میں کامیاب تارکین وطن عہدے دار

اوسلو کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب غیر ملکی پس منظر رکھنے والے پندرہ امید وار کامیاب ہوئے ہیں۔جبکہ بلدیاتی انتخابات یں کل انسٹھ تارکین وطن نے حصہ لیا۔انہوں نے جن علاقوں سے یہ سیٹیں جیتی ہیں وہاں تینتیس اعشاریہ آٹھ مزید پڑھیں

ناروے میں‌بلدیاتی انتخاب کے عہدے دار انٹر کلچرل وومن گروپ کے فورم پر

انٹر کلچرل وومن گروپ فورم پر سیاستدانوں کاتعارف نمائندہء خصوصی بدھ کی شام انٹر کلچرل وومن گروپ کے فورم پر سیاسی پارٹیوں کے تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ منتظمین میں غزالہ نسیم، شازیہ عندلیب، روبینہ جبین، قمر سلطانہ اور مزید پڑھیں

ناروے میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب

رپورٹ شازیہ عندلیب اوسلو چودہ اگست پاکستان کا چھیہترواں یوم آزادی ناروے میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے بھی روائتی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر مختلف فلاحی تنظیموں نے پورے ناروے میں اپنے پروگرام پیش کیے جب مزید پڑھیں

کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں

مالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان نے جنگی ہتھیار بنانے کی فیکٹریوں کا دورہ کیا اور رہنمائی فراہم کی۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں