شہادتِ امام حسین اور کربلا کے دوسرے شہدا کو خراجِ عقیدت سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار ) پیش کرنے اور فلسفہ شہادت اور دورِ حاضر میں اس کی اہمیت کے بارے میں مسجد عمر تینستھا کے زیر اہتمام مورخہ ٢٥ نومبر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
آلنا بی دیل فیورست اوسلو میں ایشین آرٹس کونسل کی جانب سے عالمی مشاعرہ کا انعقاد پروگرام مورخہ 24 نومبر شام 4.00 عقب پرانا NAV سنٹر مشاعرہ میں پاکستان اور یورپ سے معروف شعراء شرکت کریں گے۔
فیشن ..عذرا سلطانہ > فیشن بظاہر ایک بے ضرر سا لفظ نوجوانوں اور خواتین میں خاصا مقبول میڈیا کا> پسندیدہ موضوع اور سرمایہ دار ساہوکار کا موثر ہتھیار دراصل یہ لفظ بباطن> ایک ہمہ گیر فتنہ اور تہذیب کے لیے مزید پڑھیں
اے خدا کے بندوں میں منتخب خدا والوتختِ اِنما والو تاجِ ہل اتی والوشانِ مصطفے والو وضعِ مرتضی والوکیا وفا پہ جانیں دیں تم نے اے وفا والو ہائے کربلا والو ہائے کربلا والو مزید پڑھیں
P افغان ملازمین کی ناروے میں پناہ کی درخواستیں ایک معاہدے کے تحت افغان اداروں میں کام کرنے والے افغان ملازمین نے ناروے میں پناہ کی درخواستیں دے دیں۔ ان ملازمین میں باورچی،خاکروب اور مترجم شامل ہیں۔ان درخواست گزاروں کا مزید پڑھیں
فرح اسحٰق ایک تخلیقی شخصیت تحریر شازیہ عندلیب فرح کا قلمی نام فرح تبسم ہے اور وہ شاعری میں یہی نام بطور تخلص استعمال کرتی ہیں۔ ایک انسان کے کئی روپ اور کردار ہوتے ہیں ،مگر ان سب باتوں مزید پڑھیں
الحاج بر صغیری پھر حج کر آئے زبیر حسن شیخ آج شیفتہ نے ہمیں اطلاع دی کہ الحاج بی آر صغیری حج سے واپس لوٹے ہیں اور اس خوشی میں انہوں نے گھر پر ایک تقریب رکھی ہے، آپ مزید پڑھیں
اسلام کا سرمایہ افتخار۔۔۔۔۔۔ سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہیکم محرم یوم شہادت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر خصوصی تحریرعلامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے ) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال حضور نبی کریم ۖکے مزید پڑھیں
در زمینتم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو رپبلکن کے نام رومنی کی اور راین کی سدا بات کرو ہو مزید پڑھیں
چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصی جلیل نظام” مورخہ ٢٢جون ٢١٠٢ زیراہتمام “بزم اردو قطر منعقدہ طرحی نشستبر طرح : شوق وصال یار کا مارا ہوا نصیبکل قیس کا تھا ،آج ہمارا ہوا نصیبتصویر جس کو دیکھہ کے مزید پڑھیں