شعبہء اشتہارات
اردو فلک ڈاٹ نیٹ پچھلے پانچ سالوں سے ناروے اسکینڈینیویا یورپ مڈل ایسٹ اور پاکستان کے قارئین کو مقامی معلوماتی خبریں ملازمتیں رشتے مقامی افراد کے انٹرویوز اور کمپنیوں کے فیچرز کے بارے میں معلومات قارئین تک پہنچا رہی ہے۔اس کے علاوہ دیگر مفید اور دلچسپ موضوعات پر فاضل لکھاریوں کی تحریریں سائٹ پر ہزاروں قارئین کی دلچسپی کا باعث ہیں۔ اردو فلک ٹیم نے اردو بولنے والی کمیونٹی کی خدمت کے لیے ایک اور قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں تمام قارئین کے لیے شعبہ اشتہارات کو شروع کیا جا رہا ہے۔یہاں نہائیت کم قیمت پر قارئین اور کمپنیاں اپنی مصنوعات اورسروسز کی تشہیر نہ صرف سائٹ پربلکہ سائٹ کے پروگراموں میں اور دیگر مواقع پر کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اردو فلک ٹیم
اشتہارات دینے کے لیے نیچے دیا گیا فارم پر کریں۔