مبنی بر تعلیم مستقبل میٹرککو تعلیم کے میدان میں داخلے کا ذریعہ کہا جا سکتا ہے ۔ میٹرک کسی بھی تعلیمی سلسلے کا نقطہ آغاز ہوتا ہے ۔ میٹرک کرنےکے بعد ہی تعلیم کے زینے پہ قدم رکھا جاتا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 35 خبریں موجود ہیں
وطن عزیز پاکستان میں ثانوی اور اعلی ثانوی جماعتوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں اور اب نتائج کے انتظار میں ہیں ۔ انہیں اپنے مستقبل کی فکر تو لاحق ہوتی ہے مزید پڑھیں
ڈاکٹرمنصور خوشتر اردو زبان صرف ایک ذریعہ اظہار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، تاریخ اور شناخت کی علامت ہے۔ بہار، جو ہمیشہ سے اردو زبان و ادب کا مرکز رہا ہے، آج ایک عجیب سناٹے میں ڈوبا ہوا ہے۔ وہ ادارے مزید پڑھیں
کما ربیانی صغیرا: یہ کالم صرف میرے جذبات کا اظہار نہیں ……. زندگی میں اگر کوئی رشتہ بغیر کسی شرط، بغیر کسی بدلے کے دعا دیتا ہے، تو وہ والدین کا رشتہ ہے۔ ان کی بےلوث محبت، دعائیں اور قربانیاں مزید پڑھیں
تحریر شازیہ عندلیب جب لگے کہ اللہ تبارک ہمیںنظر انداز کر رہا ہے ہماری دعائیںقبول نہیںہورہیں….. پچھلے دنوںہم لوگ اپنے ایک قریبی عزیز کے ہاںدعوت پر گئے.آجکل ناروے کا موسم بہت دلکش ہے.سورج جو موسم سرماء میںکبھی کبھی ہی اپنی مزید پڑھیں
ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ مزید پڑھیں
شازیہ عندلیب ہمارا دین اور کلچر اس قسم کی بد اخلاقی کی ہرگز اجازت نہیںدیتا.ہم تو امت محمدی ہیں اور کیا ہمارے نبی پاک کے اخلاق کی کوئی اور مثال ملتی ہے تو ہم لوگ ایسی اخلاق سے گر ی مزید پڑھیں
مرکز جماعت فلسطین کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟ 🇵🇸 بچے مارے جا رہے ہیں۔ گھر تباہ ہو رہے ہیں۔ ایک آبادی خوف اور قبضے، نسل پرستی اور نسل کشی میں جی رہی ہے۔ سینٹر پارٹی کا خیال ہے کہ مزید پڑھیں
· یہ سب کیا ہو رہا ہے ۔؟ چھوڑ دینا بھول جانا کیا اتنا اسان ہے ؟ افسوس ۔۔ ہر نئی خبر پرانی خبر سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے ۔ جیسے ابھی عائشہ خان کا غم، ان کے بچوں مزید پڑھیں
بدھ کی دوپہر انٹر کلچرل گروپ کی ممبر خواتین نے اوسلو کے ساحلی جزیرہ لانگ آئی لینڈ پر پکنک منائی.ممبر خواتین جزیرہ پر مقامی موٹر بوٹکے ذریعے پہنچیں.اس جزیرہ پر جانے کا واحد راستہ کشتی ہی ہے.یہاںکوئی بس یا ٹرین مزید پڑھیں
