150 برس انسانی عمر جینے والی دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی

150 برس انسانی عمر جینے والی دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی

دنیا کی سب سے طویل العمر بلی دنیا سے چل بسی ۔

برطانوی شہری کے پاس موجود بلی کی عمر 3 برس تھی جو انسانی عمر کے حساب سے 150 سال بنتی ہے۔ مئی میں اس بلی کی 31 ویں سالگرہ منائی گئی تھی لیکن اب وہ اس دنیا سے چلی گئی ہے۔ اس بلی کو دنیا کی معمر ترین بلی ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔

بلی کا نام روبیل تھا جس نے مرنے سے پہلے اپنی بعض عادات تبدیل کرلی تھیں جس کے باعث اس کی 52 سالہ مالکن کو پہلے سے ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ اب نہیں بچے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں