📣جی ہاں! یہ آپ کے بچے ہیں

… آپ بحیثیت والدین جانتے ہیں یا نہیں؟

❌ٹارزن آدھا ننگا رھتا ھے،
❌سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے،
❌پنوچی ہر وقت جھوٹ بولتا رہتا ہے،
❌الہ دین 40چوروں کا سردار اوربادشاہ ہے،
❌بیٹ مین…. 200 میل فی گھنٹہ ڈرائیو کرتا ہے،
❌رومیو اور جولیٹ محبت میں خود کشی کر لیتے ہیں،
❌ہیری پوٹر جادو اور مافوق الفطرت اشیاء کا استعمال کرتا ہے،
💢. مکی اور منی محض دوستی سے بھی بہت آگے گئے ہوئے ہیں ،*
❌(سلیپنگ بیوٹی )افسانوی کہانی…. جس میں شہزادی جادو کے اثر سے سوئی رہتی ہے ایک شہزادے کی چھومنے kiss ہی اسے جگا سکتی ہے
❌ڈمبو شراب پیتا رہتاہے، اور تصورات کی دنیامیں کھو جاتا ہے،جبکہ شیوہ سائکل کے ناقابل تسخیر تماشے دکھائی دیتا ہے
❌سکوبیڈو…. ڈراؤنی خوابیں دیکھتارہتا ہے،اورانجان وادیوں کی سیر کرتا رہتا ہے…. جبکہ فب جی مذہبی عبادت گاہوں کو نشانہ بناتا ہے
❌اور کریکٹر… سنو وائٹ اکیلی گھومتی رہتی ہے مختلف اشخاص کے پاس جاتی رہتی ہے،

جی ہاں!
یہ اتنی حیران کن باتیں اب نہیں رہے…. جی
کیوں؟
اسلئے کہ
یہ اب روز روز کے معلومات اور روٹین کے سبق ہو گئے ہیں… جو بچوں کے روزانہ غذا ہیں
بچے اور بڑے… لڑکے لڑکیاں سب انکے فین دلدادہ بن گئے ہیں
ان سب کے…. گناہ…. کا تصور اب ختم ہو چکا ہے…
لہذا ….
حیران نہیں ہونا چاہئے کہ بچے بدتمیزی کرتے ہیں، وہ یہ سب کہانیوں اور کارٹونز کے کرشمہ سازی میں مدھوش ھوچکے ہیں…. جو بدقسمتی سے ہم انہیں شوق سے مہیا کرتے ہیں،

بجائے اس کے ہم انہیں ان سے دور رکھے…. افسوس

ان کے بجائے اگر یہ معلومات انہیں دی جائے… تو کیا خوب ہوں……

✅ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثار تھے
✅عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بردباری اور عدل وانصاف کے بادشاہ تھے
✅عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا شرم و حیا کا پیکر تھے
✅علی رضی اللہ عنہ کی ہمت اور حوصلہ کے پہاڑ تھے
✅خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی برائی سے لڑنے کی تلوار تھے
✅فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اپنے والد کے لئے پیار اور ادب بے مثال تھا
✅صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی فلسطین کے لئے روانگی اورفتح،
✅اور سب سے زیادہ اللہ، قرآن کریم اور سنت سے پیار…جنت دوذخ…. اور حور وغلمان کا تصور ہمیں سکھاناچاہئے تھا، سب سے اہم پہلو دنیا اور آخرت… اور ذندگی کے مقصد کا یہی ہے،
✅اور پھر آپ دیکھیں ادب اور عزت کیسے شروع ہوتی ہے!

دعا ہے کہ اللہ پاک والدین کو عقل اور فکر عطا فرمائے…. نیک صالح فرمانبردار اولاد عطا فرمائے…. اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی توفیق سے نوازے ( آمین ثم آمین

اپنا تبصرہ لکھیں