‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔

فوزیہ وحید اوسلو
‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا،
کیا چاھئیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے عرض کیا تھوڑا ہے ‏۔ آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر بیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا یہ ” انگلی

‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں