بیورنڈال اسکول کی آن لائن کلاسز میں حاضری دینے والے بچوں کے لیے خصوصی انعام حوصلہ افزائی

بیورنڈال اسکول کی آن لائن کلاسز میں حاضری دینے والے بچوں کے لیے خصوصی انعام حوصلہ افزائی
جو بچے کورونا کی وجہ سے اسکول بند ہونے کے بعد آن لائن کلاس میں باقائدگی سے حاضری دیتے رہے اور انہوں نے گھر کا کام کیا اور سبق سنایا ان کے لیے اسکول کی پرنسپل میڈم انیلا ریاض کی جانب سے حوصلہ افزائی کا خصوصی انعام وصول کریں۔
بچوں کی امی یا بڑے بہن بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے اس لنک کو کھول کر بچے کی  پسندیدہ نوٹ بک کا نام نیچے دیے گئے باکس میں یا واٹس اپ گروپ میں لکھیں اور حاصل کریں ایک خوبصورت نوٹ بک۔
اگر بچے اسی طرح باقائدگی سے کلاس میں آتے رہے اور سبق سناتے رہے پھر انہیں اسکول کی طرف سے اور بھی اچھے اچھے تحائف ملیں گے بلکہ اسکول نے ذیادہ محنت کرنے والے طلباء کی ماؤں کو بھی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اگلی مرتبہ جو بچے کلاس کے مختلف کھیلوں میں جیتے ہیں انہیں بھی انعامات ملیں گے۔
پرنسپل انیلا ریاض بیورنڈال اسکول
اپنا تبصرہ لکھیں