ہوٹل ہڑتال موموار کے روز بھی جاری

برگن میں ہوٹل ناروے میں یونائیٹڈ فیڈریشن کے ایک سو پانچ ممبران نے سوموار کے روز ہڑتال کی ۔جبکہ مزید دو سو انہتر ممبران جمعہ کے روز ہڑتال پر جائیں گے۔ جبکہ پچھلے ہفتے مختلف صوبوں سے نو سو پچیس 925 ممبران نے ہڑتال کی۔جن کاؤنٹیز میں ہوٹل اراکین نے ہڑتال کی ان میں Aust-AgderVest-Agder, Sogn og Fjordane, Norway, Oppland, Telemark کی کاؤنٹیز شامل ہیں۔
اس وقت سات ہزار 7,000ہوٹلوں اور ریستورانوں میں سات سو ساٹھ ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ہڑتال کی وجہ کم اجرات والے ملازمین کے حقوق اور اجرت میں اضافہ کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہ ہونا ہے۔
NTB scanpix/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں