ہمارا پیغام آپ کے نام

اردو فلک ٹیم اپنے قارئین،لکھاریوں اور کرمفرمائوں کا دل کی گہرائیوںسے ممنون ہے۔آپ سب نے سائٹ کا بھرپور ساتھ دیا۔اردو فلک ٹیم کی گاہے بگاہے تحریری اور زبانی حوصلہ افزائی کی۔اردو فلک اپنی ترقی اور کامیابی کے مدارج دھیرے دھیرے طے کر رہا ہے۔آپ سب کا ساتھ رہا تو اسکینڈینیویا کی یہ سائٹ انشاللہ کامیابی کے اہداف جلد طے کر لے گی۔
paghamat
پچھلے برس تکنیکی وجوہات کی بناء پر کئی مرتبہ سائٹ تعطل کا شکار رہی مگر ہماری ٹیم نے پھر بھی اپنا کام جاری رکھا۔اردو فلک ڈاٹ کام کا مقصد اردو زبان اور اردو بولنے والوں کی خدمت کرناہے۔ آپ اپنی قیمتی رائے سے نواز کر اس کار خیر میں ہمارا بھی ساتھ دیں۔ہماری ٹیم کو آپکی قیمتی رائے چاہیے کہ ہم کس طرح سائٹ کا معیار مزید بلند کر سکتے ہیں۔موضوعات اور صفحات کے اعتبار سے اور اسکی خامیوں کی نشاندہی بھی کریں تاکہ ہم اسکی خامیاں دور کر کے ایک صاف شفاف سائٹ قارئین کی خدمت میں پیش کریں۔
اپنی رائے اس ای میل پر ارسال کریں
andleebanygmail.com
ٹیم اردو فلک ڈاٹ کام

اپنا تبصرہ لکھیں