گمشدہ بھیڑیے کی معلومات پر ایک لاکھ کرائون کا انعام

محکمہء تحفظ جنگلی حیات نے سن دو ہزار تیرہ میں مارک کائونٹی میں ایک بھیڑیے کے لا پتہ ہو جانے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے فرد کے لیے ایک لاکھ کرائون کے انعام کا اعلان کیا ہے۔تجزیہ کاروں اور تلاش کرنے والوں نے ٹی وی چینل این آر کے کو بتایا کہ شواہد سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسے مار ڈالا گیا ہے ۔تاہم ماحولیاتی تحفظ کے نائب کا کہنا ہے کہ یہ ذیادتی ہے۔نر بھیڑیا ناروے کی لوک کہانیوں میں ایک مقام رکھتی ہے۔اس لیے اس کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے بارے میں معلومات دینے والے کو ایک لاکھ کرائون کا انعام دیا جائے گا۔
انہو ں نے کہا کہ ناروے میں ایسے لوگ موجود ہیں جو بھڑیے کے غیر قانونی شکار کی حاصلہ شکنی کرتے ہیں اس لیے جسے بھی اس بارے میں معلومات ہے وہ ہمیں یا مالیاتی ادارے کو اطلاع دے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں