گرن لاند میں چاند رات میں ڈریس میلہ

chand rat 2چاند رات شام سات بجے سے رات بارہ بجے تک جدید ڈیزائن کردہ ڈریسز کی کلئیرنس سیل ہو گی۔اس میں روزمرہ کے لباس سے لے کر جدید پارٹی ڈریسز اور فینسی ڈریسز نہائیت ارزاں قیمتوں پر دستیاب ہوں گے۔
پاکستانی ریڈی میڈ گارمنٹس کی قیمتیں دو سو کرائون سے لے کر چھ سو کرائون تک کی ہوں گی ۔اس لیے یہ سنہری موقعہ مس نہ کریں۔
مزید تفصیلات کے لیے اردو فلک کو میل بھیجیں یا نیچے دیے گئے اکائونٹ میں پیغام لکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں