کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر گر گیا

کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر گر گیا

کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر کاہلو سے کوئٹہ آ رہا تھاکہ کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں 5 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ریسکیو حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث کریشن لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں