ڈنمارک میں ڈیجیٹل ویکسئین پاسپورٹ کا اجراء

یہ پاسپورٹ تین سے چار ماہ میں تیار کر دیا جائے۔ یہ پاسپورٹ تجارت اور کلچر کی وزارت کے اشتراک سے تیار کیا جا رہا ہے اسکا اعلان ڈینش حکومت نے بدھ کے روز کیا ہے۔ماہ فروری کے آخر میں ڈینش لوگ ویب سائٹ پر اپنی ویکسیئن اسٹیٹس کو اسی طریقے سے ویب سائٹ پر چیک کریں گے جیسے آجکل کورونا ٹیسٹ کے نتائج کو چیک کیا جاتا ہے۔جس کے بعد ڈیجیٹل ویکسیئن پاسپورٹ جاری کر دیا جائے گا۔اگر محکمہء صحت تعاون کرے تو اسکے اجراء کو ذیادہ جلدی بھی کیا جا سکتا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں