چپس کمپنی کا انوکھا مقدمہ

ناروے میں چپس سپلائی کرنے والی کمپنیMaarud نے ایک دوسری چپس بنانے والی فیکٹری کے مالک کو اس بات پر مقدمہ دائر کر دیا کہ وہ Potet gull یعنی گو لڈن آلو کا نام اپنی کمپنی کے چپس کیلیے نہ استعما ل کرے۔چپس کمپنی مارود کے مالک کا کہنا ہے کہ چپس بنانے والی کمپنی دوسری کمپنیوں کے لیے Potet Gullگولڈن آلوکے بجائے لفظ اسنیکس استعمال کرے لیکن کمز KIMS چپس فیکٹری کا مالک اس بات پر متفق نہ ہوا۔
بدھ کے روز عدالت نے اپنا فیصلہ سنیا جس کے مطابق ماؤرد کمپنی ہی صرف یہ لفظ گولڈن چپس اپنے چپس کے لفافے پہ استعمال نہیں کر سکتی اور نہ ہی یہ لفظ اسکی ملکیت ہے۔تمام چپس سپلائی کرنے والی کمپنیوں کو یہ لفظ استعمال کرنے کی اجازت ہے۔یہاں تک کہ کمز KImsکمپنی کو بھی۔ویسے بھی Potetgull یعنی گولڈن آلو ایک نارویجن لفظ ہے۔
جب لوگ کرنچی چپس اور فرنچ چپس خریدنے جاتے ہیں وہ یہی لفظ استعمال کرتے ہیں۔اس فیصلے پر چار ہفتے کے اندر اندر اپیل کی جا سکتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں