چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصیب

چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصیب

چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصی

جلیل نظام”

مورخہ ٢٢جون ٢١٠٢ زیراہتمام “بزم اردو قطر منعقدہ طرحی نشستبر طرح :

شوق وصال یار کا مارا ہوا نصیبکل قیس کا تھا ،آج ہمارا ہوا نصیبتصویر جس کو دیکھہ کے ہوجائیں چشم و دل”چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصیب “بوئے وفا تھی جس میں محبت کا رنگ تھااللہ میاں کو کب کا وہ پیارا ہوا نصیبٹوٹی سپر سے سد سکندر کا کام لوںلگ جائے ہاتھ تجھ پہ جو وارا ہوا نصیبکشتی کے ان سواروں میں یارب ہو میرا نامطوفان میں بھی جن کو کنارہ ہوا نصیببھولے ہووں کو پھر نہ کبھی یاد آئے ہمکیسے ہمارے حق میں تمھارا ہوا نصیبہم بھی سنیں گے گندم و جو کی کہانیاںپرکھوں کے گھر جو جانا دوبارہ ہوا نصیبسازش کہوں کہ اس کو نوازش کہوں جلیلبگڑا تمھارے ہاتھوں سنوارا ہوا نصیب

اپنا تبصرہ لکھیں