پیرس کے جنگلات میں دہشت گردوں کا پیچھا

پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے خلاف آپریشن میںحصہ لینے کے لیے نوے ہزار پولیس کی نفری نے حصہ لیا۔پیر س میں دہشت گردی کے بعد یہ دونوں بھائی ایک گاڑی میں بھاگ گئے۔ راستے میں انہوں نے گاڑی میں پٹرول ڈلوایا۔ان میں سے ایک کے پاس رائفل کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔پولیس بلٹ پروف وردیوں میں ان جنگلات میں ان دہشت گردوں کو تلاش کر رہی ہے۔علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں