پٹرولیم کے شعبے میں طلباء کی ڈرامائی کمی

ایک نئی سروے رپورٹ کے مطابق بیس فیصد طلباء اس وقت نرسنگ کے مضامین کا انتخاب کر رہے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پٹرولیم کے شعبے میں ایپلئی کرنے والے طلباء کی تعداد بہت کم ہو گئی ہپے۔اس لیے اس شعبے میں موصول ہونے والی تمام درخوستگزار طلباےء کو داخلہ دیا جا رہا ہے۔یونیورسٹی NTNU ٹرونڈھائم کے مطابق پٹرولیم کے شعبے میں سینتیس طلباء کی سیٹوں کے لیے اکتیس درخواستیں موصول ہوئی ہیں ایسا تیل کی انڈسٹری میں زوال کی وجہ سے ہوا ہے۔اس کے بجائے دوسرے شعبوں مثلاًکمیونیکیشن ،ٹیکنالوجی اور نینو ٹیکنا لوجی کے مضامین میں طلباء ذیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ان شعبوں میں تیس فیصد درخواستوں کا اضافہ ہوا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں