پولینڈ میں امیگریشن

پولینڈ میں امیگریشن

 

پولینڈ میں امیگریشن
ایک اطلاع کے مطابق پولینڈ میں غیر ملکیوں کے لیے امیگریشن کھول دی گئی ہے۔اس سلسلے میںپولینڈ کے پڑوسی  ممالک سے غیر ملکی افراد جوق در جوق امیگریشن حاصل کرنے کے لیے وہاں پہنچ چکے ہیں۔ان ممالک میں اٹلی سپین اور جرمنی میں غیرقانونی طور پر سیٹ ہو نے والے تارکین وطن شامل ہیں۔امیگریشن کی مد میں درخواست گزاروں سے بھاری فیسیں طلب کی جا رہی ہیں۔تاہم پولینڈ کے امیگریشن حکام نے اس بات کا واضع اعلان کیا ہے کہ یہ امیگریشن صرف یورپی اقوام کے لیے ہے۔ اس کے باوجود ایشیائی ممالک سے دس ہزار کے لگ بھگ درخواستیں وہاں جمع کر ادی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں