پولیس کمپیوٹر سسٹم ناکارہ۔۔مشکلات کا سامنا

سوموار کے روز ملک بھرمیں پولیس کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کی وجہ سے کمپیوٹر کی مدد سے کوئی کام نہ ہو سکا۔پورے گیارہ گھنٹے تک پولیس کو مختلف کاموں کے سلسلے میں دقت کا سامنا رہا۔ اس لیے پولیس اہلکار اہ معلومات حاصل نہ کر سکے۔پولیس کے اہلکار کمپیوٹر پر کچھ تحریر بھی نہیں کر سکتے تھے اور نہ ہی گاڑیوں میں نقشے استعمال کر سکتے تھے۔
یہ سسٹم ہم ہر روز استعمال؛ کرتے ہیں۔یہ ایک کام کے لیے اہم آلہ ہے۔پولیس کے افسر جان Johan Fredriksen این آر کے نیوز چینل سے سوموار کی شام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ بہت ذیادہ کمپیوٹر سسٹم پر انحصار کرنے لگے ہیں لیکن اسے لوگوں کی صحت اور تحفظ کو متاثر نہیں ہوناچاہیے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں