پناہ گزینوں کو ناروے میں عارضی طور پر پناہ دی جائے گی

نارویجن حکومت نے امیگریشن کو یہ ہدائیت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ پانچ برس کے بعد اگر پناہ گزینوں کے ممالک کے حالت بہتر ہو جائیں تو انہیں ان کے ممالک میں واپس بھیج دیا جائے۔اکثرلوگوں کو پانچ برس کے لیے رہائش کی اجازت دی جائے گی جب تک کہ ان کے کیس پر دوبارہ غور نہ کیا جائے گا۔
یہ بیان اسٹیٹ سیکرٹری یوران کییلی میر نے نیوز چینل این آر کے سے گفتگو کے دوران دیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں