پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے ممالک ۔۔۔۔۔۔

شہری یونین 33% لوگ کاروں سے سفر کرتے ہیں جبکہ رومانیہ جو ہے وہ سب سے کم کاریں استعمال کرنے والے شہریوں پر مشتمل ہے وہاں کے شہری روز 12km کار کے ذریعے سفر کرتے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں ناروے پبلک ٹراسپورٹ استعمال کرنے والوں میں سب سے نیچے نمبر پر ہے ناروے میں سب سے کم پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی جاتی ہے ۔پرتگال میں بھی ناروے کی طرح سب سے کم پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی جاتی ہے ۔یورپ کے 20ممالک میں ہنگری پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے ممالک میں سب سے ٹاپ پر ہے۔ ہنگری میں33%افراد پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں جبکہ 11%نارویجن اور پرتگالی پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں