پاک نارویجن ویلفیئر ریسرچ سنٹر کا سیمینار

پاک نارویجن ویلفیئر ریسرچ سنٹر کا سیمینار


اوسلو میں ہولملیا کے علاقے میں پاک نارویجن ویلفیر آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد ہوا۔سیمینار کا موضوع تھا غیر ملکیوں کے معاشرے میں تحفظات۔اس موضوع پر گفتگو سے اہم نتائج اخذ کیے گئے۔
اس میں پولیس،مذہبی اور مختلف تنظیموں کے رہنمائوں نے شرکت ی۔سیمینار میں گفتگو کا موضوع نارویجن معاشرے میںغیرملکیوں کو تحفظات فراہم کرنا تھا۔اس مسئلے کے حل کے لیے زبان کلچراور مختلف مذاہب پر مقامی طور پر تحفظات پر زور دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں