پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ میں پہلی بار بغیر آکسیجن کے ٹو سر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ میں پہلی بار بغیر آکسیجن کے ٹو سر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا

اکستانی کوہ پیمامحمد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن سلنڈر کے موسم سرما میں کے ٹو کو سرکرلیا ہے،بغیر آکسیجن سلنڈر کے وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کوہ پیما ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق اب تک 13 کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو  کی چوٹی سرکرچکے ہیں،گزشتہ ماہ نیپال کے کھلاڑیوں نے یہ اعزاز پہلی دفعہ اپنے نام کیا تھا،تاہم اب یہ  اعزاز حاصل کرنے والوں میں پاکستان،چلی آئس لینڈ  دیگر ممالک کے کوہ پیما بھی شامل ہوگئے ہیں۔

محمد علی سدپارہ اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 بجے کے ٹو کی چوٹی پر پہنچے،جہاں وہ آٹھ منٹ تک رکے۔محمد علی سدپارہ کی ٹیم میں انکے بیٹے بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں