پانچ نمازیں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں مگر۔۔۔

پانچ نمازیں ان گناہوں کو مٹا دیتی ہیں جو ان نمازوں کے درمیان ہوئے،اور اسی طرح ایک جمعہ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے جبکہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا گیا ہو۔
مثلاً جب فج رکی نامز پڑہی تو دونوں نمازوں کے درمیانی عرصے میں جو گناہ نعزشیں اور خطائیں ہو چکی ہوں گی اللہ تعالیٰ انہیں بخش دے گا۔اسی طرح رات اور دن کے تمام صغیرہ گناہ نماز پنچگانہ سے معاف ہو جاتے ہیں
گویا پنچ نمازوں پر ہمیشگی مسلمانوں کے نامہء اعمال کو ہیشہ سفید اور صاف رکھتی ہے۔حتیٰ کہ انسان نماز کی برکت سے آہستہ آہستہ صغائر سے باز رہتے ہوئے کبیرہ گناہوں کے تصور سے ہی کانپ اٹھتا ہے۔
صحیح البخاری،نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
تصیح و تنقیح ،حافظ صلاح الدین یوسف

پانچ نمازیں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں مگر۔۔۔“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں