ٹیلینور کاپاکستان میں موبائیل بچت پروگرام

ٹیلینور کاپاکستان میں موبائیل بچت پروگرام

پاکستان میں نارویجن ٹیلینور کمپنی اور تعمیر بینک کی مشترکہ کوششوں سے بچت پروگرام متعارف کروایا گیا۔اس کے تحت پاکستانی اپنی رقوم ایک شہر سے دوسرے شہر بھی منتقل کر سکتے ہیں۔ٹیلینور کمپنی کا کہنا ہے کہ اس طرح پاکستان کی دیہی آبادی کے لیے ہت سی آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں۔جہاں رقم کی منتقلی بذریعہ کرنسی کی جاتی تھی ۔ایزی پیسہ پروگرام مائیکرو فنانس تعمیر بینک اور ٹیلینور کمپنی کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ تھا جو کہ سن دو ہزار نو میں متعارف کروایا گیا۔اسی فورم سے ایک بغیر برانچ کے بینک نے خوشحال منافع سکیم کا پروگرام متعارف کروایا ہیجو کہ اس کے ایزی پیسہ کے کسٹمرز کے لیے ہے۔ٹیلینور کے ڈائیریکٹر نے کہا کہ ہم پاکستان میں پہلی موبائیل سیونگ سروس پروگرام متعارف کروانے میں فخرمحسوس کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں