ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

کسی مسافر کے زخمی ہو نے کی اطلاع نہیں ملی جب ٹرین پٹڑی سے پھسلی ۔ٹرین پٹڑی سے پھسلنے کے بعد نہیں رکی۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح گیارہ بجے Egersund میں پیش آیا ۔چلتی ٹرین کا پہیہ نکل جانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔شیل بکن کے ڈیوٹی پریس کے مطابق حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔جبکہ استوانگر کی جانب ٹرین کی واپسی کے لیے مسافروں نے بس استعمال کی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں