وہ عورت میری بیوی نہیں تھی

مولانا صاحب جمعہ کے خطبہ میں جزباتی تقریر کررہے تھے۔”میری زندگی کے سب سے سہانے شب وروز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔”
حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں؟؟
مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا،”گھبرائیے نہیں،وہ عورت میری ماں تھی۔”
۔۔۔ایک صاحب کو یہ بات بہت پرلطف لگی،سوچا کیوں نا گھرجاکر اپنی بیوی کوبھی اس لطف میں شامل کرلے۔سیدھا کچن میں گیا،جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی۔۔۔۔
صاحب نے کہا،”تم جانتی ہو میری زندگی کےسب سےسہانےشب وروزجس عورت کی بازوؤں میں گزرے وہ کم ازکم تم نہیں تھی”۔۔۔۔۔
چار دن کے بعدجب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئی اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے،

توں چنگی نئیں کیتی مولوی ……

اپنا تبصرہ لکھیں