نیویارک میں سو، دو سو نہیں بلکہ 20 لاکھ چوہے رہتے ہیں‎

Imran Junani

Vedlegg07.43 (for 4 timer siden)
til meg

Ratsاکھ سے زیادہ آبادی والے امریکی شہر نیویارک میں سو، دو سو نہیں بلکہ 20 لاکھ چوہے رہتے ہیں۔اس بات کا انکشاف جرنل آف شماریات میں جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے

نیو یارک(نیٹ نیوز)84لاکھ سے زیادہ آبادی والے امریکی شہر نیویارک میں سو، دو سو نہیں بلکہ 20 لاکھ چوہے رہتے ہیں۔اس بات کا انکشاف جرنل آف شماریات میں جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ رائل سوسائٹی آف شماریات لندن کے ایک مقابلہ میں فاتح رہنے والی یہ رپورٹ کولمبیا یونیورسٹی کے شماریات کے ماہر جوناتھن آربیک نے تیار کی ہے ۔ ان کاکہناتھا کہ نیویارک میں 20لاکھ کے قریب چوہے موجود ہیں اور بعض علاقوں میں ہرایک فرد کے حساب سے ایک چوہا بھی آباد ہے ۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کی سپر پاور کے اس ترقی یافتہ شہر میں واقع ٹائمز سکوائر کا سب وے سٹیشن نیویارک کے چوہوں کی قدرتی آماجگا ہ ہے ۔اور شہر میں چوہوں کی تعداد لوگوں کی سوچ سے کئی گنا زیادہ ہے ۔
اپنا تبصرہ لکھیں