نو ارب افراد فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک

ایک حالیہ بین القوامی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آلودہ ماحول جس میں کارکنوں کے کام کرنے کے آلودہ مقامات اورناصاف مقامات شامل ہیں کی وجہ سے کئی افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔امریکہ کے پروفیسر فلپ کے مطابق اس وقت آلودگی ہمارا سب سے بڑا مسلہ ہے۔
غلیظ کام کی جگہ،فضائی آلودگی اور گندہ پانی کئی زندگیوں کو ختم کر دیتا ہے۔اس مسلہء کا شکار ذیادہ تر پسماندہ ممالک ہیں ۔جن میں انڈیااورمدغاسکر شامل ہیں۔یہاں ہونے والی اموات میں ہر چار میں سے تین اموات گندگی کی وجہ سے واقع ہوتی ہیں۔
یہ رپورٹ ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ نے مل کر بنائی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں