بہار بیگم اور احمدرضا قصوری کا موس کاپروگرام کینسل

بہار بیگم اور احمدرضا قصوری کا موس کاپروگرام کینسل

تازہ ترین  اطلاع کے مطابق تازہ ترین  اطلاع کے مطابق مورخہ تیس اگست کو ناروے  کے شہر موس میں بہار بیگم اور احمد رضا قصوری گرل پارٹی پر نہیں آئیں گے۔اس کے بجائے یہ دونوں مہمان اوسلو میں گرل پارٹی اٹینڈ کریں گے۔لہٰذا تقریب میں شرکت کے خواہشمند افراد منتظمین سے رابطہ کر کے  30  اگست بروز جمعرات  شام 6  بجے کے لیے اوسلو میں بکنگ کروا لیں۔

 

Fredag 31 August kl. 18:00
Bbq tonight
Platous gate 6
0190 Oslo
مزید معلومات کے لیے اس فون نمبر پر رابطہ کریں
99235599

اپنا تبصرہ لکھیں