ناروے کو کئی ملین کی بچت اور ڈیجیٹل دنیا

ناروے ہر قسم کی چھپائی اور کاغذ کے کم استعمال کے نئے رجحان کی وجہ سے کئی ملین کرائون کی بچت میں کامیاب ہو گیا ہے۔ناروے آہستہ آہستہ ہر قسم کی کتابیں اخبارات خطوط اور عوامی اخبارات کی ڈیجیٹل میڈیا پر پڑھے جانے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔یہ رجحان پچھلے دو برسوں سے عوام میں مقبول ہوا ہے اور نارویجن معاشرہ ڈیجیٹل ٹا ئم میں داخل ہو رہا ہے۔
کاغذی اخبارات میں کمی کی وجہ سے کئی ملین کی بچت ہوئی
اس موسم گرما میں ڈیجیٹل کتابیں ذیادہ تیار کی گئیں۔
اب حکومت نے کاغذی خطوط کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
گ وکہ نئی ڈجیٹل دنیا ایک چیلنج ہے لیکن اس سے بہترین نتائج ملے ہیں۔اس سال ملک بھر میں ایک لاکھ پچیس ہزار خطوط ارسال کیے گئے۔کاغذی پیغامات کے خاتمے سے ان کی چھپائی اور لانے لے جانے کی مد میں کئی بلین کے اخراجات کی بچت متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں