ناروے میں کرنسی کا خاتمہ

آج کے دور میں کوئی چیز خریدنے کیلیے کرنسی نوٹوں سے ادائیگی کی جاتی ہے۔نارویجن پارلیمنٹ ناروے میں کرنسی نوٹ ختم کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔ارباب اختیار کا کہنا ہے کہ ادئیگیاں کرنے کے لیے انٹرنیٹ ،نیٹ بینک اور ایس ایم ایس سے مدد لی جا سکتی ہے۔جبکہ کرنسی نوٹوںکے خاتمے سے حکومت کوٹیکس چوری جیسے مسائل کا سامنانہیں کرنا پڑے گا جبکہ چوریاں بھی بہت کم ہوں گی۔
جبکہ کمپیوٹر فرم کے شعبے کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ بغیر کارڈ کے بھی خریداری کرنا چاہتے ہیں انہیں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
تاہم جون میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ناروے دنیا کا پہلا ملک ہو گا جہاں کرنسی نوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں