ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے


اوسلو میں کئی غیر ملکیوں سے تعلیم کا حق لے لیا گیا۔تعلیم  اور ملازمت انٹٹیگریشن کی سیاست کااہم ستون ہیں۔لیکن دو ہزار گیارہ میں کئی غیر ملکی کالجوں میں داخلہ کے حق سے محروم ہو گئے۔اس طرح وہ نارویجن ملازمتیں بھی نہیں حاصل کر سکتے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ حکومت قوانین پر پہے سے ذیادہ سختی کر رہی ہے۔یہاں کی حکومت مغربی ممالک کے کالجز کی تعلیمی ڈگری تسلیم نہیں کرتی۔جو کہ نارویجن کالج کے برابر ہے۔اس طرح قانون کے مطابق غیر ملکی کالج میں داخلہ کے اہل نہیں۔اس طرح غیر ملکی دو کشتیوں کے سوار بن گئے ہیں ۔تاہم اس مسلہء کے حل کے لیے کئی تنظیموں کی جانب سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں