ناروے میں امیگریشن کے متعلق تاثرات

چون فیصد افراد کی رائے میں ناروے کی جانب نقل مکانی مثبت جبکہ بارہ فیصد افراد نے اسے منفی قرار دیا ہے۔جب کہ اکتیس فیصد افراد نے اس بارے میں کوئی رائے نہیں دی۔یہ پول نارویجن روزنامہ آفتن پوستن کے لیے کیا گیا تھا۔جبکہ اوسلو کے شہریوںکی رائے نقل مکانی کے بارے میں مثبت ہے۔اسی طرح ایسا ہی پول سویڈن کے اخبار کے لیے بھی بنایا گیا تھا۔اس کے نتائج میں اور نارویجن نتائج میں معمولی سا فرق تھا۔
سویڈن میں ہر دس میں سے چھ افراد کا کہنا تھا کہ امیگریشن ایک مثبت رجحان ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں