ناروے آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ میں تیرہ کورونا کے مسافر

گزشتہ بدھ کے روز پی آئی اے کی فلائٹ میں پندرہ پاکستانی مسافر آئے۔جن میں سے تیرہ کورونا کاے شکار تھے۔ان میں سے تین شدید بیمار ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کر لیے گئے جبکہ باقی افراد کو گھروں میں قرینطینہ کرنے کے لیے بھیج دیا گیا۔یاد رہے کہ اس وقت وبائی مرض کے پیش نظر ابھی تک معمول کے مطابق پی آئی اے کی پروازیں شروع نہیں کی گئیں بلکہ پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے خصوصی فلائٹس مسافروں کو مختلف ممالک میں لے کر جا رہی ہیں۔
دو پاکستانی میاں بیوی وباء کا شکار ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے جبکہ انکے بچوں کو بچوں کی نگہداشت کے ادارے نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں